ابنا: مصر کی عدالت نے مصر کے سابق ڈکٹیٹر صدر حسنی مبارک کو مظاہرین کے قتل کے الزام میں حراست سے آزاد کرنے کا حکم دیا ہے۔ رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کی عدالت نے اس ملک کے سابق ڈکٹیٹر صدر حسنی مبارک کو مظاہرین کے قتل کے الزام میں حراست سے آزاد کرنے کا حکم دیا ہے۔ البتہ عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ حسنی مبارک کو کرپشن اور بدعنوانی کے مقدمات میں حراست میں رکھا جائے۔واضح رہے کہ اسرائیل ، امریکہ اور سعودی عرب مصر کے سابق ڈکٹیٹر کی حمایت کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
14 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 409491
مصر کی عدالت نے مصر کے سابق ڈکٹیٹر صدر حسنی مبارک کو مظاہرین کے قتل کے الزام میں حراست سے آزاد کرنے کا حکم دیا ہے۔